
Book Madness by Lorette C. Luzajic, Translated into Urdu by Saad Ali
کتاب دیوانگی میں کتاب خانے کے اندر گئی میرا ارادہ تو نہیں تھا، مگر میں گئی میں نے وہ سب دیکھا جو میں ڈھونڈتی تھی کتابیں جن سے میں جان چھڑا چکی تھی اور جگہ بنانے کی دیوانگی میں شیلوز […]